غذائی کمی کے شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں غذائی کمی کے شکار بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق غذائی قلت کے شکار بچوں کا قد اکثر چھوٹا اور وزن کم رہ جاتا ہے اور ان میں بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ مزید جانتے ہیں پشاور سے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔