پنجاب: گرمی کی لہر سے آم کی پیدوار میں کمی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے صوبے پنجاب کے جنوبی اضلاع بھی آم کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہیں۔ رواں برس شدید گرمی اور پانی کی کمی کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں آم کی فصل میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آم کی پیداوار کم ہونے کی وجہ سے برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ مزید تفصیل ضیاالرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔