کشمیر میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں شادی کرنا ایک انتہائی مہنگا معاملہ بن گیا ہے۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے شادی کی تقریبات کا خرچ نہیں اٹھا پا رہے۔ انہیں اس مشکل سے باہر نکالنے کے لئے سماجی کارکنوں کی ایک ٹیم نے پہلی مرتبہ کشمیر میں اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔