بچے کی ولادت پر والد بھی تنخواہ سمیت چھٹی کا حقدار
Your browser doesn’t support HTML5
والدین کے لئے بچوں کی ولادت خوشی کا باعث ہونے کے ساتھ ان کی معاشی ذمے داریوں میں بھی اضافہ کر دیتی ہے۔ اس موقع پر حکومت سرکاری ملازم خواتین کو تنخواہ سمیت میٹرنٹی کی چھٹی دیتی ہے۔ یہ کس حد تک ان کے لئے مددگار ثابت ہوتی ہے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ