بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی حکومت کے بعد صحافت کتنی آزاد؟
Your browser doesn’t support HTML5
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ حکومت کے دوران صحافت پر قدغنوں کی شکایات عام تھیں۔ لیکن کیا عبوری حکومت آنے کے بعد اب ملک میں صحافیوں کو بلا خوف و خطر کام کرنے کی اجازت ہے؟ بتا رہی ہیں ڈھاکہ سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان اس رپورٹ میں۔