خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مسجد سوات میں بنی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے شمال میں واقع حسین و سرسبز وادی سوات ہزاروں سال سے مختلف تہذیبوں کا مسکن رہی ہے جن مین ہندو مت اور بدھ مت شامل ہیں۔ تاریخی حوالوں کے مطابق آج کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سب سے پہلے اسلام کی آمد اور پہلی مسجد کی تعمیر بھی یہیں ہوئی۔ عمرفاروق کی رپورٹ