پاکستان امریکہ عدم اعتماد کی طویل تاریخ ہے، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
واشنگٹن کے ولسن سنٹرسے وابستہ تجزیہ کار مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی تعاون سے ہٹ کر پہلی بار تعلقات کی بحالی کے لیے آمادگی دیکھنے میں آرہی ہے لیکن دونوں ممالک میں عدم اعتماد کی ایک طویل تاریخ ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں