یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

یونان میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب تارکینِ وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شروع ہونے والا ریسکیو آپریشن اب ختم کر دیا گیا ہے۔ حادثے میں زندہ بچ جانے والے 30 سے زائد پاکستانیوں کو یونان کے حکام نے ایتھنز کے علاقے مالا کاسا کے ایک کیمپ میں رکھا ہوا ہے۔ یہ پاکستانی کس حال میں ہیں؟ بتا رہے ہیں یونان سے اشراق نذیر۔