طالبان کے علاوہ افغانستان میں کون سے عسکریت پسند گروپ ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد دیگر عسکریت پسند گروہوں کے منظم ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ وی او اے کی ارم عباسی نے اس رپورٹ میں جائزہ لیا ہے کہ طالبان کے علاوہ افغانستان میں کون سے عسکریت پسند گروہ ہیں جو تشدد میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں؟