سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے سکھ برادری سے منسلک افراد کی ٹارگٹ کلنگ کوافسوسناک قراردیا۔ مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے درخواست گزارنے کہا کہ جڑانوالہ واقعے کے بعد اب ہماری بستیوں میں گشت کیا جاتا ہے۔ مزید عاصم علی رانا سے