امریکی عبادت گاہ کے دروازے افغان سکھوں کے لیے کھل گئے
Your browser doesn’t support HTML5
واشنگٹن اور اس کے ارد گرد آباد افغانستان کی ہندو اور سکھ اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والوں نے اسمائی ہندو ٹیمپل کے نام سے ایک مشترکہ عبادگاہ قائم کی ہے۔ امریکی دارالحکومت کے قریب اس عبادت گاہ کے دورازے سکھوں کے تہوار بیساکھی کے موقع پر کھولے گئے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔