پاکستان: مذہب کی بنیاد پر سزا میں کمی کا قانون؛ غیرمسلم قیدی رعایت کے منتظر
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مذہب کی بنیاد پر قیدیوں کی سزا میں کمی کے لیے 'اسپیشل رمیشن' کا قانون موجود ہے۔ لیکن مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے ماننے والے قیدی اب تک اس قانون کے تحت سزا میں کمی حاصل نہیں کرسکے۔ وجہ کیا ہے؟ تفصیلات جانیے ضیاءالرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔