بھارتی نژاد نینا ’مس امریکہ‘ منتخب
مس امریکا 2014کا تاج سجانے والی 24 سالہ نینا ڈاوولری پہلی بھارتی نژاد امریکی خاتون ہیں جنہوں نے ایوارڈ اپنے نام کیا۔
مس امریکہ دو ہزار چودہ کا تاج جب ان کے سر پر سجایا گیا تو ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔
مس امریکہ دو ہزار چودہ کا مقابلہ نیویارک سے شریک ہندوستانی مس نینا ڈاوولری نے جیت لیا.
مس امریکہ نینا ڈاوولری سر پر تاج سجائے مقابلے کے اختتام پر دوسری حسیناوں کے ساتھ
نینا نے اپنی ’میڈیکلُ تعلیم کے لیے پچاس ہزار ڈالر کا اسکالر شپ بھی جیتا۔
مقابلہ حسن میں شریک ایک حسینہ
شوخ، دلکش اور حسین ملبوسات زیب تن کیے حسینائیں اس مقابلے میں شریک ہوئیں۔
مقابلہ حسن میں 53 حسیناؤں نے شرکت کی۔
مس امریکہ دو ہزار چودہ کے مقابلے میں خوبصورت دوشیزائیں شریک ہیں۔
مس فلوریڈا کا مس امریکہ کے مقابلے کے دوران ایک انداز
مقابلہ حسن میں شریک مختلف ملکوں کی حسینائیں
مقابلہ حسن میں شریک ایک حسینہ مسکراتے ہوئے۔
نینا ڈاوولری اس سے پہلے مس نیویارک کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔
اس موقع پر نینا نے اسٹیج پر کلاسیکل رقص بھی پیش کیا۔
نینا ڈاوولری مس امریکہ میں اپنے نام کے منتخب ہونے پر ان کی خوشی دیدنی تھی۔