کارا میکلاہ نے ’مس امریکہ‘ کا مقابلہ جیت لیا
مس ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کارا میکلاہ نے مس امریکہ کا ٹائٹل جیت لیا۔
یہ مقابلۂ حسن لاس ویگاس میں منعقد کیا گیا۔
25 سالہ کارا امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن سے بطور کیمسٹ وابستہ ہیں۔
کارا میکلاہ مقابلہ جیتنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
انھیں مقابلے میں دیگر ریاستوں سے شرکت کرنے والی حسیناؤں میں سے منتخب کیا گیا۔
مس امریکہ کارا میکلاہ مقابلے میں شامل دیگر امیدواروں کے ساتھ۔
کارا میکلاہ کو امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں مس امریکہ کا تاج پہنایا گیا۔
مقابلہ جیتنے کے بعد کارا میکلاہ کا حسیناؤں کے ساتھ خوشی کا ایک منظر۔