کیا پاکستان اپنا موجودہ آئى ایم ایف پروگرام پورا کر سکے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
ماہرمعیشت اسد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے دسمبر کے بعد، موجودہ آئى ایم ایف پروگرام جاری رکھنا مشکل ہو گا اور حکومتی اخراجات کم کیے بغیر ملک کی معاشی بہتری ناممکن ہے۔دیکھتے ہیں اسد علی شاہ کی وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد سے بات چیت