پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات
Your browser doesn’t support HTML5
فریڈم نیٹ ورک کی ایک تحقیق کے مطابق سال 2019 سے 2021 تک پاکستان میں دو درجن سے زائد صحافیوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ حال ہی میں وفاقی وزیر مراد سعید کی شکایت پر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا گیا۔ پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات اور محسن بیگ کے کیس کے بارے میں بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔