پشتون تحفظ موومنٹ کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Your browser doesn’t support HTML5
پشتون تحفظ تحریک نے منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف منگل کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ پی ٹی ایم کے کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دنیا بھر میں جہاں بھی ہیں وہاں احتجاج کریں۔