تائیوان پر چین سے تناؤ روس کے لیے خوش آئند ہے، ماہرین
Your browser doesn’t support HTML5
تائیوان پر چین اور امریکہ کے درمیان تناؤ کو واشنگٹن میں ماہرین نے روس کے لیے خوش آئند قراردیا ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے پروفیسر سرگئی ریڈ چینکو کہتے ہیں کہ صورتحال کا فائدہ روس کو ہو گا اور یوکرین پر دنیا کی توجہ ہٹنے سے روس پر دباؤ کم ہوگا۔ واشنگٹن میں ماہرین کی رائے اس ویڈیو میں