2016 میں ایک کروڑ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے: رپورٹ

دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ایک کروڑ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔

ان میں سرفہرست شام، یمن اور ترکی سے ہجرت کرنے والے لوگ شامل ہیں۔

یہ اعداد و شمار اندرون ملک بے گھر ہونے والے افراد پر نظر رکھنے والے ایک بین الاقوامی مرکز آئی ڈی ایم سی نے جاری کیے ہیں۔

بین الاقوامی طور پر بے دخل ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

جنوری سے اگست کے دوران مسلح تنازع کے نتیجے میں شام میں 900000 افراد نے نقل مکانی کی۔

مسلح تنازع کے نتیجے میں یمن میں 478000 افراد نے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے۔

შვეიცარია

سیلاب کے باعث انڈونیشیا میں 946000 افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔