امریکہ میں جنسی ہراسانی کے خلاف قوانین کتنے مؤثر ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں جنسی ہراسانی کے خلاف موجود قوانین کتنے مؤثر ہیں اور ایسے الزامات کی زد میں آنے والی اہم شخصیات کی پیشہ ورانہ کامیابیوں کا راستہ کس قدر دشوار یا آسان ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے نخبت ملک نے بات کی ہے اس موضوع پر کام کرنے والی خاتون نورین فیرل سے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔