کچرے میں روزگار تلاش کرتے عراقی بچے
Your browser doesn’t support HTML5
عراقی حکومت اور داعش کے درميان برسوں پرانے تنازع نے موصل جيسے شہر کو کھنڈرات ميں تبديل کر ديا ہے۔ تشويش ناک حد تک بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سبب ہزاروں بچے اپنی بقا کے لیے ان مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں کچرے کو ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔ یہ بچے کچرے سے کس طرح روزگار کماتے ہیں؟ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔