موٹر گلائیڈنگ: امیروں کا کھیل اور غریبوں کا خواب

Your browser doesn’t support HTML5

موٹر گلائیڈنگ پاکستان میں متعارف ہونے والا نسبتاً نیا کھیل ہے۔ ایڈونچر کے شوقین اس کھیل کا لطف اٹھانے کے لیے چولستان جیسے دور دراز علاقوں میں جاتے ہیں لیکن وہاں کے مقامی رہائشیوں کے لیے موٹر گلائیڈنگ ایک خواب ہے۔ پاکستان میں موٹر گلائیڈنگ کن علاقوں میں اور کیسے ہو رہی ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں