'ٹرانسجینڈر ایکٹ میں ہم جنس شادیوں کی اجازت نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹرانسجینڈرز ایکٹ متنازعہ بن چکا ہے اور مختلف حلقوں سے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ قانون مکمل بحث اور مشاورت کے بغیر منظور کیا گیا تھا؟ کیا اس قانون میں کوئی ایسا سقم ہے جس سے اس کا غلط استعمال کیا جا سکے؟ دیکھیے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے بارے میں ماہر قانون بیرسٹر احمد پنسوتہ کی گفتگو۔