لوگ محمد علی کے جنازے کے قافلے کو دیکھنے کے منتظر
بڑی تعداد میں نشریاتی اداروں کے اہلکار محمد علی کے جنازے کے قافلے کو دیکھنے کے منتظر
چاہنے والوں کا تانتا بندھا ہوا
نشریاتی اداروں کے نمائندے محمد علی کے جنازے کے قافلے کو عکس بند کرنے کے لیے تیار
عام لوگ اور نشریاتی اداروں کے اہکار بے چینی سے منتظر