عمران خان نے کابینہ کے فیصلے کے ذریعے 190 ملین پاؤنڈ کا تحفہ ملک ریاض کو دے دیا، مصدق ملک
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے وائس آف امریکہ کے محمد عاطف کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری ملک ریاض سے وصول کیا گیا دھن انہیں واپس لوٹانے اور بدلے میں ان سے القادر ٹرسٹ کے لیے زمین لینے کے کیس پر ہوئی ہے۔