’یہ انتخابات ایکسیلریٹر کی طرح ہیں‘
Your browser doesn’t support HTML5
ڈاکٹر اکبر احمد کہتے ہیں کہ امریکہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے راستے کیپیٹل ہل، وائٹ ہاوس اور میڈیا سے ہو کر گزرتے ہیں اور مسلمانوں کو سمجھنا ہوگا کہ امریکہ میں اپنی آواز سنانے کے لئے ان تینوں اداروں کا حصہ بننا لازمی ہے ۔ مزید جاننے کے لئے دیکھئے تابندہ نعیم کی یہ وڈیو رپورٹ ۔