کیا روزے میں کرونا ویکسین لگوائی جا سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں مسلمانوں کی کئی تنظیمیں کرونا ویکسین لگلوانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ لیکن ماہِ رمضان میں لوگ ویکسین لینے سے گریز کر رہے ہیں۔ کیا روزے کی حالت میں ویکسین لگوائی جا سکتی ہے؟ دیکھیے آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ۔