میانمار: روہنگیا خواتین جیل جیسے حالات میں رہنے پر مجبور
Your browser doesn’t support HTML5
اگست 2017 میں میانمار کی راخائن ریاست میں شروع ہونے والے فوج کے ظالمانہ کریک ڈاون کے بعد تقریباً 7 لاکھ روہنگیا بنگلہ دیش بھاگنے پر مجبور ہوئے۔ لیکن میانمار میں موجود ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ روہنگیا کے لئے حالات اب بھی ہیبت ناک ہیں۔ صبا شاہ کی رپورٹ۔