رنگ برنگے پھولوں سے سجی لاہور کی 'نین سکھ' پھول منڈی 

Your browser doesn’t support HTML5

کیا آپ نے کبھی پھولوں کی نیلامی دیکھی ہے جہاں فرش پر بکھرے رنگ برنگے پھول خریداروں کے منتظر ہوتے ہیں؟ لاہور کی نین سُکھ پھول منڈی یوں تو 24 گھنٹے کُھلی رہتی ہے لیکن صبح آنے والا تازہ مال اور بیوپاریوں کا ہجوم پھولوں کی خرید و فروخت کو قابلِ دید بناتا ہے۔ ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔