جسم میں چپ لگائیں، اسمارٹ واچ پر شوگر چیک کریں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی ڈاکٹر مجیب الرحمان نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بال جیسی باریک ایسی چپ تیار کی ہے جو جسم میں ایک بار انجیکٹ کرلی جائے تو 3 سے 6 ماہ تک اسمارٹ واچ پر شوگر لیول چیک کیا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔