آرٹیمس: 50 برسوں بعد انسان کے چاند پر جانے کا مشن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی خلائی ادارے 'ناسا' کا پروگرام 'آرٹیمس' 50 برسوں بعد انسان کو دوبارہ چاند پر لے جانے کا مشن ہے۔ اس مشن کے ذریعے ممکنہ طور پر ہفتے کو راکٹ ٹیک آف کرے گا۔ آرٹیمس کے پہلے مشن کی یہ آزمائشی پرواز ہوگی جس میں راکٹ، خلا باز کے بغیر لانچ کیا جائے گا۔ اس مشن کی مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔