ناسا نے سورج کے جانب راکٹ روانہ کر دیا
Your browser doesn’t support HTML5
ناسا نے امریکی ریاست فلوریڈا سے ’ڈیلٹا 4' نامی راکٹ سورج کے متعلق معلومات اکھٹی کرنے کے لئے خلا کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ سخت گرمی اور تابکاری کے باوجود یہ راکٹ سورج کی سطح کے قریب رہے گا۔ اس راکٹ سے حاصل ہونے والی معلومات سے سائنس دانوں کو سورج کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھا۔