ناسا نے 2011 کے بعد امریکی خلاء باز خلاء میں کیوں نہیں بھیجا؟
Your browser doesn’t support HTML5
اپالو الیون کے چاند پر اترنے کی 50ویں سالگرہ پر جہاں اس خلائی سفر کی کامیابیوں کو یاد کیا گیا وہیں عوام کو یہ بھی یاد دلایا گیا کہ ایک عرصے سے ناسا امریکہ سے کوئی خلاء باز خلاء میں نہیں بھیج رہا۔ مستقبل میں ناسا کے خلائی تحقیق اور سفر کے لیے کیا منصوبے ہیں؟ وردہ خلیل کی رپورٹ۔