ناسا کے خلاباز، نجی کمپنی کا راکٹ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی خلائی ادارے ناسا نے 2011 میں اپنے شٹل پروگرام کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد خلائی تحقیق کا نیا دور شروع ہوا جس میں نجی کمپنیوں کے درمیان خلا میں جانے کی دوڑ شروع ہوئی۔ اب ناسا کے خلابازوں کو نجی کمپنی کا راکٹ اسپیس اسٹیشن پہنچائے گا۔