قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں دہشت گردی اور اقتصادی بحالی کے لیے اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد سے علی فرقان ان فیصلوں کی تفصیلات بتارہے ہیں۔