ای۔روزگار: نوجوانوں کے لیے فری لانسنگ کی ٹریننگ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بہت سے نوجوان فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کما رہے ہیں۔ حکومت پنجاب نے صوبے میں 45 تربیتی مراکز قائم کیے ہیں, جہاں سے 54 ہزار سے زیادہ نوجوان تربیت حاصل کر چکے ہیں، نوید نسیم سے جانتے ہیں پروگرام میں شمولیت کے لیے اہلیت اور طریقہ کار