نیو آرلینز کا ثقافتی ورثہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی جنوبی ریاست لوئزیانا کا شہر New Orleans اپنے کھانوں اور موسیقی کے لیے ملک بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ کیونکہ یہاں کئی فرانسیسی، ہسپانوی اور افریقی امریکی ثقافتوں کی گہری چھاپ نظر آتی ہے۔ نیو آرلینز جیز موسیقی کی جائے پیدائش سمجھا جاتا ہے۔ آئیے