پاکستان میں کرونا وائرس کی کون کون سی اقسام ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آ رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ اقسام پہلے سے موجود وائرس کی نسبت زیادہ مہلک اور خطرناک ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے نوید نسیم نے ماہرین سے پاکستان میں پائے جانے والی اقسام اور ان کے خطرات سے متعلق جاننے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے۔