عراقی کرد علاقے میں نو روز کی تیاریاں
Your browser doesn’t support HTML5
عراق کے کرد علاقے کے بازار وں میں، ہر سال اِن دنوں میں مصروفیت اور گہما گہمی کا سماں نظر آتا ہے۔ لوگ موسم بہار کے تہوار نوروز یا کردوں کے نئے سال کی تیاریوں میں مصروف ہوتے ہیں اور اس سال نوروز اور رمضان ایک ہی وقت میں آ رہے ہیں اس لیے خریداروں کا رش پہلے کی نسبت زیادہ ہے۔