نیویارک میں کوریائی پریڈ

کوریائی ڈے پریڈ میں شرکا بینر تھامے آ رہے ہیں

نیویارک محکمہ پولیس کا برادری کے معاملات سے متعلق شعبہ شہر کی تمام کمیونٹیز کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے

پریڈ میں شامل لوگ امریکی پرچم تھامے ہوئے

کوریائی ڈے پریڈ میں شرکا جنوبی کوریا کے جھنڈے کے ہمراہ

نیویارک: محکمہٴپولیس کا میوزک بینڈ پریڈ میں خاص طور پر شریک ہوا

پریڈ میں شامل ’مس کوریا‘

نیویارک: محکمہ پولیس کا میوزک بینڈ میں شامل ایک اہلکار ڈرم بجاتے ہوئے

پریڈ میں شامل کوریائی امریکن اہل کاروں کی تنظیم کے اہل کار

کوریا کی دنیا بھر میں معروف الیکٹرانک کمپنی، سام سنگ

جنوب اور شمالی کوریا کی جنگ کے دوران امریکہ نے جنوبی کوریا کا ساتھ دیا تھا

کوریائی پریڈ ڈے میں شامل ایک خاتون

پریڈ میں کوریا کے مخصوص لباس میں ملبوس خاتون

پریڈ میں شامل لوگ کوریا کی مخصوص ثقافت کو پیش کرتے نظر آ رہے ہیں

پریڈ میں شامل افراد کوریا کے خاص لباس زیب تن کیے نظر آرہے ہیں