پاکستان ہو یا بھارت، آزادی اظہار کی پیاس ایک جیسی
Your browser doesn’t support HTML5
نیویارک میں ہر سال دنیا بھر کے معروف مصنف اور فنکار جمع ہوتے ہیں اور آزادی اظہار اور انسانی حقوق کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہیں۔ انشومن آپٹے بتا رہے ہیں کہ بھارت اور پاکستان چاہے دو الگ ملک ہیں، لیکن دونوں سے تعلق رکھنے والے بڑے بڑے نام ایک جیسے مسائل کا ذکر کرتے ہیں۔