پاکستان میں خودکشیوں کی وجوہات کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کے فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈز جیتنے والی فلم ساز نگہت شاہ کی شارٹ فلم 'دریا کے اس پار' میں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ 2007 سے 2016 تک چترال میں 500 لوگوں نے خود کشی کیوں کی؟ ماہر نفسیات ڈاکٹر عثمان ہوتیانہ سے جانتے ہیں کہ آخر انسان اپنی جان لینے پر کیوں مجبور ہوتا ہے؟