پاکستان کے سیاسی بحران کو امریکی میڈیا کیسے دیکھ رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بیرونی سازش کے الزامات کی وجہ سے یہ ایک منفرد نوعیت کا کیس ہے جس پر امریکہ کی طرف سے تروید بھی آ چکی ہے۔ پاکستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی سیاسی صورت حال کو امریکی میڈیا میں کیسے کوریج دی جا رہی ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے۔