موٹاپے کی اصل وجہ سہل پسندی یا ناقص خوراک؟
Your browser doesn’t support HTML5
وزن کی کمی کے باعث اتنی ہلاکتیں نہیں ہوتیں جتنی وزن کی زیادتی کی وجہ سے! 1975 سے اب تک دنیا میں موٹے افراد کی تعداد 3 گنا بڑھی ہے۔ پاکستان کے شہروں میں 30 فیصد مرد جبکہ 40 فیصد خواتین کا وزن انتہائی زیادہ ہے اور دیہی علاقوں میں 11 فیصد مردوں جبکہ 19 فیصد خواتین میں موٹاپہ پایا جاتا ہے۔