برازیل: ریو ڈی جینرو میں اولمپکس ولیج

برازیل کے مختلف شہروں کے چکر کاٹنے کے بعد اولمپک مشعل بالآخر ایک کشتی کے ذریعے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئی ہے۔

ریو اولمپکس مقابلے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے چار مقامات پر منعقد ہوں گے۔

ماراکانا کمپلیکس میں مشہور فٹبال سٹیڈیم بھی واقع ہے جہاں افتتاحی اور اختتامی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

ریو ڈی جنیرو میں 2016 کے اولمپکس مقابلے 21 اگست تک جاری رہیں گے۔

اولمپکس مقابلوں میں تمغوں کی دوڑ اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہیں۔

برازیل مالی اور سیاسی بحرانوں کی زد میں ہے اور جمعے کو اولمپک کی افتتاحی تقریب سے قبل مزید مظاہروں کا خدشہ ہے۔

اولمپکس کے موقع پر ریو ڈی جنیرو میں رونق دیدنی ہے۔