آن لائن کلینک وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ ہے جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔
جوڑوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
جوں جوں عمر بڑھتی ہے اکثر لوگوں کے جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے۔ جوڑوں کا درد کیوں ہوتا ہے؟ جوڑوں کے درد کا شکار مریض کو ڈاکٹر سے کب رجوع کرنا چاہیے اور جوڑ مضبوط بنانے کے لیے کیا خوراک لینی چاہیے؟ یہ سب کچھ جانیے 'آن لائن کلینک' کی ساتویں قسط میں۔