کیا بچوں کو روزے رکھنے چاہئیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
ماہرِ امراضِ قلب، ڈاکٹر اسد اکبر خان کہتے ہیں کہ 13 سال سے بڑے بچے روزے رکھ سکتے ہیں لیکن ان کے والدین کو بچوں کی خوراک کا خاص خیال رکھنا ہو گا۔ مزید جانتے ہیں 'آن لائن کلینک' کی اس ویڈیو میں۔