ہائی بلڈ پریشر سے کیسے بچیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب 13 کروڑ سے زائد لوگ ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہیں۔ لیکن ہائی بلڈ پریشر ہے کیا؟ یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو ڈاکٹر سے کب رجوع کرنا چاہیے اور کیا اس کا علاج ممکن ہے؟ جانیے 'آن لائن کلینک' کی گیارہویں قسط میں۔