کیا جیل نشے کی عادت چھڑا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے کئی ملکوں میں منشیات استعمال کرنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔ لیکن، کیا جیل نشے کی عادت چھڑا سکتا ہے؟ ضروری نہیں۔ ایسے مقدمات نمٹانے والی منشیات کی خصوصی عدالتیں اب نشے کے عادی افراد کو سزا دینے کے بجائے بحالی کا موقع دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔