انسانی اعضاء کا عطیہ ضروری کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
کہتے ہیں کہ یہ زندگی ان لوگوں کی بدولت حسین بنتی ہے جو انسانیت کا درد اپنے دل میں رکھتے ہیں۔ ملیے بیٹسی کروفورڈ سے جنہوں نے 2001ء میں اپنا گردہ ایک مستحق مریض کو عطیہ کیا اور اب بھی ایک صحتمند زندگی گزار رہی ہیں۔۔۔ تفصیلات مدیحہ انور کی اس رپورٹ میں۔۔۔